Khud Say Khuda Tak: Best Urdu Islamic Spiritual BookKhud Say Khuda Tak : Best Spiritual Urdu Islamic Book

“خود سے خدا تک” جیسا کہ کتاب کے عنوان سے عیاں ہےاس کتاب میں قرآن و سنت اور مستند احادیث مبارکہ کی روشنی اور رہنمائی میں تزکیہ نفس سے خداکی تلاش کوجاتے رستے کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہےاور ایسے ہوشربا رازوں اورحقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے جن پر ابھی تک خاموشی کےگہرے پردے پڑے ہوئے تھے۔ خود سے خدا تک دقیق فلسفے سے قاری کو مزید الجھن میں ڈالنے کی بجائےاُسے نفسیاتی اُلجھنوں،ذہنی خلجان سے نکال کر اللہ کے سامنے لے جاکھڑا کرتی ہے۔خود سے خدا تک انتہائی آسان اور عام فہم اُردو میں لکھی گئی ہےاس کتاب میں کہانی، فلسفہ یا اِدھراُدھر کی مشکل اورسمجھ نہ آنے والی باتوں کی بجائے بغیروقت ضائع کئےعام انسان کے مسئلے پر بات کی گئی ہے کہ آخر تزکیہ نفس میں کرنے والے کام کیا ہیں اور کیسے انسان اپنی الجھی ہوئی پریشان زندگی کو سلجھا سکتا ہے۔
یہ کتاب آپ پرلکھی گئی ہے۔۔۔یہ آپ کو بتائے گی کہ آپ کون ہیں؟ اسےپڑھ لینے کے بعد آپ کے اندر بے پناہ تبدیلی آئے گی۔ آپ کا زاویۂ نظربدل جائے گا ، بڑھ جائے گا۔ ذہن و دل میں عظیم انقلاب برپا ہوگا، آپ کوپہلی بارحقیقت میں ایک ایسا زبردست علم حاصل ہوگاجس کی مدد سے آپ خود کو بدل ڈالنے میں اللہ کے فضل سے کامیاب ہوتے چلے جائیں گے۔ یہ کتاب آپ کو انتہائی تیزی سےمایوسی سے نکال کراللہ سے روشناش کروائے گی۔ مصنف ۔ محمد ناصر افتخار
⬇️ فہرست موضوعات۔
خودی کیا ہے؟نفس کیا ہے؟۔ علم اور عقل۔ خیال کیا ہےاورسوچ کیا شے ہے؟ ۔ جسم اور ذہن کا گٹھ جوڑ ۔ تکرار کا لامتناہی چکر۔ یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ ۔ دل ، احساس اور توانائی۔کردارِنفس ۔ جبلیات نفس ۔ تکلیف ۔سستی کاہلی ۔ عدم تحفظ کا شدید احساس ۔ تجزیہ کاری ۔ خواہشِ ناتمام ۔ تنہائی ، اُداسی اور خلا ۔ وابستگیاں ۔ خوف ۔ بےچینی، دباؤ اور پریشانی ۔ شک اور عقیدہ ۔ تجسس اور عادت ۔ چاہے جانے کی آرزو ۔ اچھائی بُرائی ۔ ذہن اورنفس ۔ تربیتِ نفس ۔ توبہ اور ہدایت ۔ زمان ومکاں ۔ مراقبہ کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ۔ مشاہدہ حق کیسے کیا جاتا ہے ۔ ارتکاز،دھیان کی اصلیت ۔ اعلیٰ شعورتک رسائی ۔ اللہ کی یاد ۔ ذکر ۔ اللہ کی پہچان ۔ شعریٰ اور قاب قوسین ۔ محبت ِرسولؐ ۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم ۔ دُعا ۔ اعلیٰ مقصدِ حیات ۔ معرفتِ نفس ۔ منتخب آیاتِ قرآنی ۔ اکتشافات ۔
خود سے خدا تک کتاب کی مکمل معلومات مصنف کی زبانی ویڈیو میں دیکھیں۔ ⬇️ 
کتاب کے سیمپل پیج دیکھنے کیلئے نیچے دی گئی تصاویر پر کلک کریں ⬇️
اعلیٰ کوالٹی پیپر والی طباعت کےساتھ یہ کتاب (454) صفحات پر مشتمل ہے۔کتاب پر درج اس کی اصل مارکیٹ قیمت 2000 روپئے ہے لیکن آن لائن سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر ہونے کی وجہ سے آپ اسےصرف 1200 روپئے (کیش آن ڈیلیوری) سے حاصل کرسکتے ہیں۔ پورے پاکستان میں 🛵 کورئیر ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔کورئیر ہوم ڈیلیوری 300 روپئےکے ساتھ کل 1500 روپئےکیش آن ڈیلیوری آپ کو ادا کرنا ہوں گے۔

 

براہ راست معلومات اور آرڈر بکنگ کیلئے:۔

کال، وٹس ایپ، میسج۔
03144440882
Khud Say khuda Tak

Khud Say Khuda Tak by: Muhammad Nasir Iftekhar.
facebook page: facebook.com/khudsaykhudatak
Address: Office#3, First Floor, Umer Plaza, Sadar Bazar, Chichawatni, Pakistan
Suggestion and feedback email: info@khudsaykhudatak.pk
Khud Say Khuda Tak: Best Spiritual Urdu Islamic Book
خود سے خدا تک, خود سے خدا تک کتاب pdf، 

Start Chat!
1
Khud Say Khuda Tak: Best Urdu Islamic Spiritual Book
السلام وعلیکم رابطہ کرنے پر شکرگزار ہیں۔خود سے خدا تک کتاب آن لائن آرڈر کرنے کیلئے یہاں اپنا نام، مکمل ایڈریس اور موبائل نمبر سینڈ کریں۔ شکریہ۔